مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا اس لیےسعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی ۔
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ۔
News ID 1907312
آپ کا تبصرہ